fb-ahadithفیس بک

حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا

11

:حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا
جو شخص اپنے مرنے سے ایک سال پہلے توبہ کرلے تو خدا اسے معاف کردے گا پھر فرمایا سال زیادہ ہے جو ایک ماہ پہلے توبہ کرے وہ بھی معاف کردیا جائے گا پھر فرمایا ایک مہینہ بھی زیادہ ہے جو مرنے سے ایک دن پہلے توبہ کرے ، بخش دیا جائے گا پھر فرمایا ایک دن بھی زیادہ ہے جو جان کنی کے وقت بھی اگر توبہ کرلے تو خدا اسے معاف کردے گا۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button