fb-ahadithفیس بک

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں

22

:حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ
’’جب تک مسلمان شخص خاموش ہے اس کے لئے نیکیاں لکھی جاتی رہیں گی لیکن جونہی گفتگو کرےگا تو پھر نیکی لکھی جائے گی یا گناہ ۔‘‘
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button