fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کے لیےفرشتے آسمانوں سے اترتے ہیں

15

:حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا

زمین وآسمان پر کوئی ایسا فرشتہ نہیں ہے جو الله سے اجازت لے کر حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کو نہ جائے مسلسل فرشتوں کا ایک گروہ زیارت کیلئے نیچے آتا ہے اور نیچے سے ایک گروہ اوپر جاتا ہے۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button