fb-ahadithفیس بک

فقہاء او رحکماء کا طریقہ کا ر

13

:حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا کہ
’’فقہاء او رحکماء کا یہ طریقہ کا ر رہا ہے کہ جب بھی ایک دوسرے کیساتھ خط و کتابت کرتے تو تین چیزوں کی نصیحت کیا کرتے کوئی چوتھی چیز نہ تھی جس کا ہم و غم آخرت ہے ،خدا اسکی دنیاوی ضروریات بر لاتا ہے۔ جو اپنے باطن کی اصلاح کریگا خدا اسکے ظاہر کی اصلاح کردے گا۔جو بینی وبین الله اپنی اصلاح کرلے تو خدا اس کے اور لوگوں کے درمیان اِصلاح کرےگا‘‘۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button