fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب

6

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب
راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادقؑ سے فرماتے ہوئے سنا خدا وند متعال نے حضرت امام حسین ؑکی قبر پر چار ہزار فرشتوں کی ذمہ داری لگائی ہے کی قیامت تک قبر حسینؑ پر گریہ کرتے رہیں جن کے بال پریشان اور غبار آلود ہیں جو حضرت کے حق کو پہچانتے ہوئے زیارت کرے گا یہ فرشتے وطن واپس جانے تک اس کے ساتھ ساتھ چلیں گے جب بیمار ہوگا تو صبح و شام اس کی عیادت کریں گے جب مرے گا تو اسکے جنازے میں شریک ہونگے اور قیامت تک اسکے لئے استغفار کرتے رہیں گے۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button