fb-ahadithفیس بک

لوگوں کی ضروریات دور کرنے کیلئے دنیا داری کا ثواب

15

لوگوں کی ضروریات دور کرنے کیلئے دنیا داری کا ثواب
حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا
جو شخص لوگوں کی ضروریات اور ہمسائے پر لطف ومہربانی کیلئے دنیا داری کرےگا تو وہ چودہویں کے چاند جیسے روشن چہرے کیساتھ الله سے ملاقات کرے گا۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button