fb-ahadithفیس بک

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا

20

:حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا
الله جب اہل زمین کو عذاب دینے کا رادہ کرتا ہے تو فرماتا ہے کہ اگر میری خاطر آپس میں محبت کرنے والے ، مسجدیں بنانے والے اور سحری کے وقت استغفار کرنے والے نہ ہوتے تو میں یقیناً اہل زمین پر عذاب نازل کرتا ۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button