fb-ahadithفیس بک

پھل وغیرہ دیکھ کر اسکی چاہت کرنا اور قوّت خرید نہ رکھنے کا ثواب

17

پھل وغیرہ دیکھ کر اسکی چاہت کرنا اور قوّت خرید نہ رکھنے کا ثواب
حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے اپنے کسی محب سے پوچھاکہ
کیا بازار میں کچھ ایسے پھل وغیرہ بھی ہیں جو تجھے پسند ہوں اور تجھے انکی خواہش ہو ؟ اس نے عرض کی جی ہاں۔
فرمایا جس چیز کو دیکھو کہ قوت خرید سے باہر ہے تو صبر کرو تجھے اسکے بدلے میں ایک نیکی ملے گی ۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button