fb-ahadithفیس بک

خوف خدا سے گریہ

17

:حضرت رسول خدا فرماتے ہیں
’’اس چہرے پر نظر کرم کرنا کتنا اچھا لگتا ہے جس کی آنکھیں اپنے اس گناہ پر خوف خدا سے گریہ کر رہی ہوں جس گناہ کی کسی کو خبر تک نہیں‘‘۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button