fb-ahadithفیس بک

حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا

13

:حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا
ابن آدم کے ہر فرد کی پیشانی فرشتے کے ہاتھ میں ہے جب وہ تکبر کرتا ہے تو اس کی پیشانی جھکا کر کہتا ہے انکساری کر خدا تجھے ذلیل کرے اور اگر        انکساری کرے تو اس کی پیشانی پکڑ کر کہتا ہے اپنا سر اونچا رکھ الله کے ہاں تیری رفعت وعظمت ہے اور الله کے سامنے انکساری کرنے کی وجہ سے تو ذلیل نہ ہوگا‘‘۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button