fb-ahadithفیس بک

خاموشی اور خانہ خدا میں چل کر جانے کا ثواب

21

خاموشی اور خانہ خدا میں چل کر جانے کا ثواب
حضرت امام جعفر صادقؑفرماتے ہیں کہ:
’’ الله کی عبادت میں کوئی چیز بھی خاموشی اور خانہ خدا میں پیدل چل کر جانے سے بڑھ کر نہیں ہے ‘‘۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button