fb-ahadithفیس بک

نیکی اور برائی کو چھپا کر انجام دینے کا ثواب

7

نیکی اور برائی کو چھپا کر انجام دینے کا ثواب
:حضرت امام رضا (علیہ السلام) نے فرمایاکہ
’’چھپا کر کیا جانے والانیک کام ستر کاموں کے برابر ہے اور ظاہر بظاہر گناہ کرنے والے کی مدد نہ کی جائے گی، ہاں جو پوشیدہ گناہ کرے گا اسکی مغفرت ہو سکتی ہے‘‘۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button