fb-ahadithفیس بک

امام علی النقی ؑنے فرمایا

10

:امام علی النقی ؑنے فرمایا
’’حسد نیکیوں کو تباہ کرنے والاہے، غروردشمنی لانے والاہے، خودبینی تحصیل علم سے مانع اور پستی و نادانی کی طرف کھینچنے والی ہے اور کنجوسی بڑا مذموم اخلاق ہے اور لالچ بہت بری صفت ہے‘‘۔
( بحار الانوار؛ علامہ محمد باقر مجلسی، ج۶۹، ص۱۹۹ح۲۷)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button