shadi k ahkamکتب اسلامی
موسیقی کی محافل
٭سوال۱۱۳:۔ایسی محافل کہ جن میں حرام و مبتذل موسیقی و گانے نشر ہو رہے ہوں اس میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے؟ جبکہ نصیحت اور مؤعظہ اثر انداز نہ ہو؟
تمام مراجع: ایسی محافل میں شرکت کرنا کہ جہاں حرام موسیقی سننے کا موجب بنے یا گناہ کی تائید شمار ہو، جائز نہیں ہے، مگر یہ کہ نہی از منکر کر سکے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱) مکارم ،استفتاء ات ، ج۲،س ۷۱۹و ج ا، س ۵۳۷،صافی ، جامع الاحکام ، ج ۱،س۱۰۱۱و ۱۰۱۳، ج۲، س ۱۴۶۶و۱۴۷۵، تبریزی استفتاء ات ،س۱۰۴۵،۱۰۷۱،۱۰۷۴،فاضل ، جامع المسائل ،ج۱، س ۹۴۸،۹۴۶،۹۵۰،ج۲، س ۹۴۷،خامنہ ای ،اجوبۃ الاستفتاء ات س ۱۴۲۷ دفتر بہجت،وحید