shadi k ahkamکتب اسلامی
مہر المثل
٭سوال ۲۷۰:۔ مہر المثل کیا ہے؟
’’مہر المثل ‘‘ یعنی ہم ردیف و ہم شان عورتوں کا مہر از لحاظ حسب ، نسب ، عمر، عقل و دولت ، مہرالمثل بعض مواردمیں محقق ہوتا ہے مثال کے طور پر اگر عقد ِ ازدواج میں عورت کے لیے کوئی مہرمعلوم نہ ہو یا کوئی مہرحرام قراردیاجا ئے تو زفاف و ہمبستری کے بعد اسکے لیے مہرالمثل متعین ہوتا ہے۔