fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب

4

:حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا
’’ بے شک چا ر ہزار فرشتے پریشان اور غبار آلودبالوں کے ساتھ حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قبر پر قیامت تک کیلئے گریہ کررہے ہیں ان کے سردار فرشتے کا نام منصور ہے جو شخص بھی زیارت کیلئے جاتا ہے یہ اس کا استقبال کرتا ہے یہ سب فرشتے جب تک یہ زندہ ہے اس سے جدا نہ ہوں گے اگر بیمار پڑجائے گا تو اس کی عیادت کریں گے اگر مرے گا تو اس کی نماز جنازہ پڑھیں گے اور مرنے کے بعد اس کے لئے استغفار کریں گے‘‘۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button