fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب

8

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب
:حضرت امام جعفر صادقؑفرماتے ہیں
’’ جو مؤمن حضرت امام حسین ؑ کی قبر کی زیارت ان کے حق کو پہچان کر عید کے علاوہ کسی دن کرے گا تو اسے مقبول بیس حج اور بیس مقبول عمروں کا ثواب ملے گا اور حضرت رسول خدا یا امامِ عادلؑ کے ساتھ مل کرکیےجانے والی بیس جنگوں کا ثواب ملے گا‘‘۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button