fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب

3

راوی کہتا ہے کہ میں حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی خدمت میں عرض گزار ہوا:
’’مولا لوگ کہتے ہیں کہ جو حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قبر کی زیارت کرے گا تو وہ اس شخص کی مانند ہے جو حج وعمرہ بجالایا ہو ؟ فرمایاخدا کی قسم جو حضرت امام حسین (علیہ السلام) کے حق کی معرفت رکھتے ہوئے زیارت کرے گا تو الله اسکے اول سے آخر تک کے تمام گناہ معاف کردے گا‘‘۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button