fb-ahadithفیس بک

اپنے لباس اور جوتے کو پیوند لگانے اور اپنا بار اٹھانے کا ثواب

5

اپنے لباس اور جوتے کو پیوند لگانے اور اپنا بار اٹھانے کا ثواب
:حضرت امام جعفر صادقؑفرماتے ہیں
’’جو شخص اپنے کپڑوں کو پیوند لگائے ، اپنا جوتا گانٹھے اور اپنا بار خود اٹھائے تو وہ تکبّر سے دور رہتا ہے‘‘۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button