fb-ahadithfb-aqwal

گلاب اور کانٹا

1

گلاب اور کانٹا
یہ ٹھیک ہے کہ تم ایک گلاب نہیں بن سکتے ،مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم ایک کانٹا بن جاؤ،یہاں ایک راز کی بات ہے اور وہ میں تمہیں بتا ہی دیتاہوں کہ جو شخص کانٹانہیں بنتا ، وہ بالآ خر گلاب بن جاتاہے۔
(اشفاق احمد، زاویہ :۳)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button