fb-ahadithفیس بک

خوف خدا میں رونے والی آنکھ

16

:حضرت رسول خدا نے فرمایا
’’قیامت والے دن تین آنکھوں یعنی خوف خدا میں رونے والی آنکھ ، الله کی خاطر شب بیداری کرنیوالی آنکھ اور الله کے محار م سے کنارہ کشی کرنے والی آنکھ کے علاوہ سب رو رہی ہونگیں‘‘۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button