shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرکی تبدیلی
مہرکی تبدیلی
٭سوال۹۸:۔ایک لڑکی کا ایک دفعہ ایک لاکھ روپے مہر کے ساتھ اور پھر چند مہینوں کے بعد دس تولہ سونا کے مہر کے ساتھ دوسرا عقد پڑھتے ہیں، پہلا عقد ختم کئے بغیر اَب کونسا مہر لڑکے کے ذمے ہے؟
تمام مراجع: اگر پہلا عقد ایک لاکھ روپے مہر پرپڑھا گیا ہو تو اصل میں مہر یہی مقدار ہے اور دوسرا عقد بے اثر ہے اور سرکاری کاغذات میں دس تولے سونا لکھنا عورت کے لیے محقق نہیں ہے، مگر یہ کہ ایک دوسرے ضروری عقد کے ضمن میں شرط کرے کہ پہلے مہرپر دس تولہ سونا اضافہ کیا جائے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) خامنہ ای ، استفتاء ، س۲۳۴، دفترتمام مراجع