shadi k ahkamکتب اسلامی
عدت اور منصوبہ بندی
٭سوال ۲۳۳:۔کیا وہ عورتیں کہ جن کا رحم سرجری کے ساتھ نکال دیا گیا ہے اور بچہ دار نہیں ہو سکتیں ،ان کو بھی عدت پوری کرنی چاہیے؟
تمام مراجع: ہاں ،عدت پوری کریں، بچے کے باپ کا معلوم ہونا عدت کی حکمتوں میں سے ہے ،نہ کہ اسکی علت۔(۱)
(حوالہ)
(۱) مکارم ،استفتاء ات،ج۱،س۹۱۰،تبریزی، استفتاء ات ،س ۱۷۱۲، امام ،استفتاء ات ،ج۳، احکام طلاق ، س۶۲،صافی ، جامع الاحکام، ج۲، س ۱۴۳۴،فاضل ،جامع المسائل ،ج۱، س ۱۶۱۸،دفتر:بھجت، نوری،سیستانی ،وحیدو خامنہ ای