Nasihatenکتب اسلامی

دفع و رفع ِبلا

سوال ۳۶ :۔ دفع بلا اور رفع بلا میں کیا فرق ہے ؟ اس بارے میں صدقہ کا کیا اثر ہے؟
دفع بلا یعنی انسان ایسا کام کرے کہ بلاو مصیبت نہ آئے، جیسے انسان کو ویکسین لگاتے ہیں تاکہ بیمار نہ ہو، یہ حقیقت میں پیشگیری ہے۔
رفع بلا وہاں ہے کہ بلا نازل ہو چکی اور اس کو برطرف کرنا چاہے، جیسے کہ کوئی انسان بیمار ہو چکا ہو اور اس کا علاج چاہے، صدقہ دونوں کام کرتا ہے۔

Related Articles

Back to top button