shadi k ahkamکتب اسلامی
عورت کا خوشبو استعمال کرنا
٭سوال ۱۳۹:۔ وہ کیمیکل جو لباس کو نرم کرتا ہے اور اسکو تھوڑا سا خوشبو دار بھی بنا دیتا ہے کیا ایسے لباس کو پہن کر عورت باہر جاسکتی ہے؟
تمام مراجع:اگر نامحرم مردوں کی توجہ جذب کرنے کا باعث بنے تو جائز نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) ایضاً