shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرکا مطالبہ
٭سوال ۸۵:۔کیا عورت عقد ِ ازدواج جاری ہونے کے بعد اپنے مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
تمام مراجع : اگر عقد پڑھتے وقت مہر ادا کرنے کے لیے کوئی مدت معیّن نہ کی ہو اور مرد بھی مالی قدرت و سکت رکھتا ہو تو وہ اس سے اپنا مہر طلب کرسکتی ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)توضیح المسائل مراجع، م۲۴۲۰، نوری ، توضیح المسائل ،م ۲۲۱۶