shadi k ahkamکتب اسلامی

مفقود الاثرباپ کی اجازت

٭سوال۷۸:۔جس لڑکی کا باپ مفقود الاثر(جس کے زندہ یامردہ ہونے کی خبرنہ ہو)ہے کیا کسی دوسرے فرد کی اجازت کے بغیر اس کے ساتھ شادی کر سکتا ہے یا یہ کہ صبر کیا جائے تا کہ اسکے باپ کی وضعیت معلوم ہو جائے (البتہ لڑکی کا دادا نہیں ہے)؟
تمام مراجع : اگر لڑکی شادی کے قابل ہو اور شادی اسکی ضرورت ہو تو اس صورت میں اجازت ضروری نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۳۷۷، نوری، توضیح المسائل ،م۲۳۷۳،وحید ، توضیح المسائل ،م ۲۴۴۱و خامنہ ای ،استفتاء ،س ۸۳

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button