shadi k ahkamکتب اسلامی

ریشمی لباس

٭سوال ۳۷:۔کیا ریشمی استر والے لباس کا مرد کے لیے پہننا جائز ہے؟
تمام مراجع: (سوائے بہجت ) نہیں جائز نہیں ہے۔(۱)
آیت اللہ بہجت :احتیاط واجب کی بنا پر جائز نہیں ہے ۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۸۳۵،وحید، توضیح المسائل ،م۸۴۱ و دفتر :خامنہ ای
(۲) بہجت ، توضیح المسائل مراجع ،م ۸۳۵

Related Articles

Back to top button