shadi k ahkamکتب اسلامی

جاننے کی باتیں

ربیبہ
٭سوال ۲۶۴:۔ ’’ربیبہ‘‘ سے کیا مراد ہے اور کیا وہ مرد کے لیے محرم ہے؟
محارم یعنی محرم افراد میں سے ایک محر م’ربیبہ ‘ ہے، ربیبہ مرد کی بیوی کی بیٹی ، جو دوسرے شوہرسے ہے ، کو کہتے ہیں، خواہ سابقہ شوہر سے ہو یا بعد والے شوہر سے (اگر ایک مرد کی بیوی طلاق لے لے اور نیا شوہر اختیار کرے اور اس سے لڑکی پیدا ہو ، تو وہ لڑکی سابقہ شوہر کی ربیبہ شمار ہو گی)البتہ ربیبہ کی محرمیت اس بات سے مشروط ہے کہ مرد نے اسکی ماں(اپنی سابقہ یا لاحقہ بیوی)کے ساتھ ہمبستری کی ہو۔ (ا)

(حوالہ)
(ا) دفتر :تمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button