٭سوال ۹۶: اگر کوئی شخص نبی اکرم ؐ یا آئمہ معصومین ؑ پر جھوٹ کی تحریری نسبت دے کیا اس سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
تمام مراجع : ہاں ! اس کا روزہ باطل ہے اگر چہ اس نے تحریر میں ایسا کیا ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، المفطرات الخامس