shadi k ahkamکتب اسلامی

عدت میں شادی

٭سوال۱۶۷:۔ کیا جس عورت کی عد ت ختم نہیں ہوئی اس کے ساتھ شادی کرنا باطل ہے؟
تمام مراجع: ہاں ، عقد باطل ہے اور اگر عورت و مردیا ان میں سے کوئی ایک جانتا ہو کہ عورت کی عدت ختم نہیں ہوئی اور عدت والی عورت کے ساتھ شادی کرنا حرام ہے، تو اس صورت میں وہ عورت ہمیشہ کیلئے اس پر حرام ہو گی۔(۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۳۰۰،وحید، توضیح المسائل ،م۲۴۶۴، نوری ، توضیح المسائل ،م۲۳۶۶،امام تحریر الوسیلہ ، ج۲، النکاح فی العدہ، م ۱، صافی ، ہدایۃ العباد، ج۲، النکاح فی العدہ ، م۱،دفتر:خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button