٭سوال۶۳: ماہ رمضان میں صبح کی اذان کے بعد حالت احتلام میں بیدار ہو لیکن جانتا ہے کہ اذان سے پہلے محتلم ہوا ہے تو اس کی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟
تمام مراجع : اس کا روزہ صحیح ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع، م۱۶۳۳، وحیدتوضیح المسائل ، م۱۶۴۱