فیس بک
-
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’خبردار! حرص کوغالب نہ ہونے دینا کہ پارسائی کوبرباد کردیتی ہے اورجہنم میںداخل کرتی ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’خبردار! حرص کوغالب نہ ہونے دینا کہ پارسائی کوبرباد کردیتی ہے اورجہنم میںداخل کرتی ہے۔‘‘ (اقوالِ علی…
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’حرص کا غلبہ نفس پر دھبہ لگاتا ہے،دین کاتباہ کرتا ہے اورجواں مردی کوداغ دار کرتا ہے۔ حرص کےغلبہ سے بچو، کہ یہ گرانے والی یا ہلاک کرنے والی عادت ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’حرص کا غلبہ نفس پر دھبہ لگاتا ہے،دین کاتباہ کرتا ہے اورجواں مردی کوداغ دار کرتا ہے۔…
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’ایمان کی آفت یعنی جو چیز ایمان کو خراب کرتی ہے وہ شرک ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’ایمان کی آفت یعنی جو چیز ایمان کو خراب کرتی ہے وہ شرک ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
Read More » -
نبی اکرم ﷺ کے اخلاق حسنہ
انس ،پیغمبر اکرم (ص) کے خادم سے مروی ہے کہ : میں نے رسالت مآب (ص) کی نوسال تک خدمت…
Read More » -
سیّد سجاد علیہ السّلام کےاخلاق وکمالات
سیّد سجاد علیہ السّلام اخلاق واوصاف میں اپنے بزرگوں کی یاد گار تھے . اگر ایک طرف صبر وبرداشت کا…
Read More » -
حضرت امام علیؑ نے فرمایا:
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’خدا کےساتھ کسی کو شریک قرار دینا ،کفر ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
Read More »