shadi k ahkamکتب اسلامی
شادی میں باپ کی اجازت
٭سوال۶۰:۔ ہم دو غیر شادی مرد و عورت اکٹھے کام کرتے ہیں اس لحاظ سے کہ شرعی نقطہ نظر سے ہمارے روابط کسی مشکل کا شکار نہ ہوں اور گناہ کا ارتکاب نہ ہو ،کیا ہم لڑکی کے باپ کی اجازت کے بغیر محرمیت کا صیغہ پڑھ سکتے ہیں؟
تمام مراجع: اکٹھے کام کرنا یا پڑھنا اس بات کا باعث نہیں بنتا کہ لڑکی کے باپ یا داداکی اجازت کا وجوب ختم ہو جائے گا۔(۱)
(حوالہ )
(۱) امام ،استفتاء ات ، ج ۳، اولیای عقد ،س ۱۰، خامنہ استفتاء ، س ۸۶، سیستانی ، سایت ، عقد موقت ش ۱۶، منہاج الصالحین ،کتاب النکاح ،اولیاء العقد ، م ۶۷، صافی ، جامع الاحکام،ج ۲،س ۱۳۱۱، مکارم ، استفتاء ات ،ج ۱، س ۷۶۱،تبریزی ، استفتاء ات ، س ۱۴۷۹، فاضل و بہجت توضیح المسائل مراجع م ۳۸۵