ahkam - e- rozaکتب اسلامی
فحش فلمیں
٭سوال ۸۷: ماہ رمضان میں فحش فلم دیکھنے کا حکم کیا ہے؟ کیا اس سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
تمام مراجع :فحش اورشہوت پر ابھارنے والی فلموں کو دیکھنا حرام ہے چاہے ماہ رمضان ہو یا دیگر مہینے اوراگر احتمال ہو کہ اس قسم کی فلم دیکھنے سے منی خارج ہوجائے گی ،اور منی خارج ہو جائے تو روزہ باطل ہے۔ (۱)
(حوالہ )
(۱)۔توضیح المسائل مراجع،م۱۵۹۵،وحیدتوضیح المسائل ، ۱۶۰۳،العروۃ الوثقی ج۲ ، المفطرات الرابع ، خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتاء ات س۱۱۸۷، صافی جامع الاحکام ، ج۲، س۷۷۸،۷۸۲،سیستانی،فلم ، س۴sistani.org تبریزی استفتاء ات ، س۱۶۰۳،۱۶۰۵اورصراط النجاۃ ج۵،س۱۱۲۹،دفتر نوری، امام ،بھجت اوروحید