shadi k ahkamکتب اسلامی

مہراورنکاح کا باطل ہونا

٭سوال ۱۷۰:۔ ایک مرد ، عدت والی عورت کے ساتھ شادی کرتا ہے ، لیکن وہ مسئلے کے حکم سے آگاہ نہ تھا ، اس صورت میں مہر کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: اگر عورت کو شادی کی حرمت اور بطلان کا علم نہ تھا اور وہ مرد کے ساتھ ہمبستر ہوئی ہو تو مہرالمثل کی مستحق ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)خامنہ ای، استفتاء ،س ۲۹۰،وحید، منہاج الصالحین ،ج۳،م ۱۳۵۵،تبریزی،منہاج الصالحین،ج۲، م۱۳۵۵، دفتر تمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button