shadi k ahkamکتب اسلامی

شادی کیلئے استخارہ

٭سوال ۹ا:۔استخارہ کن مواقع پر کیا جا تا ہے؟
تمام مراجع: استخارہ ان مواقع پر کیا جا تا ہے کہ جب کوئی شخص کسی کام کے بارے میں غورو فکر ، تحقیق اور مشورہ کے باوجود کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکے اور حیران و سر گردان رہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)دفتر تمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button