shadi k ahkamکتب اسلامی
صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا
٭سوال ۵۰:۔اگر صیغہ نکاح پڑھنے میں ایک لفظ یا زیادہ الفاظ غلط پڑھ دیئے جائیں تو کیا نکاح باطل ہے؟
تمام مراجع: اس کا معنی تبدیل ہو جا ئے تو عقد باطل ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م ۲۳۷۱،نوری ، توضیح المسائل ،م ۲۳۶۷ ،وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۴۳۵