ahkam - e- rozaکتب اسلامی

کفارہ کا مصرف

٭سوال ۱۴۲: کیا کفارہ روزہ ان کو دیا جا سکتا ہے جن کا خرچ اس کے ذمہ ہو؟
تمام مراجع: کفارہ روزہ ان کو نہیں دیا جا سکتا جن کا خرچ اس کے ذمہ ہے لیکن باقی رشتہ داروں کو دینے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) امام، تحریر الوسیلہ ،ج،الکفارات،م ۱۸،صافی، ہدایۃ ابصار ج۲، الکفارات، م ۱۸، مکارم، استفتادات ج ۱،س ۲۹۶
تبریزی ووحید، منہاج الصالحین ، الکفارات۱۵۸۰سیستانی ، منہاج الصالحین ،ج۳،م ۷۷۳،دفترخامنہ ای ، نوری، بہجت وفاضل

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button