shadi k ahkamکتب اسلامی

نکاح متعہ کا وجوب

٭سوال ۱۸۵:۔اگرکسی کو بیوی نہ ہونے اور ازدواجِ دائمی کی شرائط کی عدم دستیابی کے سبب گناہ میں مُبتلا ہونے کا خدشہ ہو تو کیا اُس کیلئے ازدواجِ مؤقت واجب ہو جا تا ہے؟
تمام مراجع: اگر اس کے لیے ممکن ہو تو اس پر ازدواج واجب ہوجاتا ہے ،اگرچہ مؤقت طورپر (۱)

(حوالہ)
(۱)خامنہ ای ، استفتاء ، س ۸۲۴ ،العروۃ الوثقی ، ج۲، کتاب النکاح ،م۲،۴،و دفتر :ہمہ مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button