shadi k ahkamکتب اسلامی

صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا

٭سوال ۵۱:۔اگر عقد کے وقت لڑکے یا لڑکی کا نام غلط پڑھ دیا جائے تو کیا عقد صحیح ہے؟
تمام مراجع: اگر مقصود معلوم ہو ،تو عقد صحیح ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) العروۃ الوثقی ، ج۲، احکام العقد ،م۱۸

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button