shadi k ahkamکتب اسلامی
نکاح متعہ سے اولاد
٭سوال ۲۰۷:۔اگر ایک لڑکی باپ کی اجازت کے بغیر ازدواج کرے اور بچے دار ہو جائے ، تو اس صورت میں اولاد کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: اگر شرعی حکم کو نہ جانتے ہو یا اسکی مقلد ہو کہ جو کنواری لڑکی کے ساتھ شادی میں باپ کی اجازت کو شرط قرار نہیں دیتے تو اولاد حلال زادہ کا حکم رکھتی ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) خامنہ ای ،استفتاء ، س ۵۷، صافی ،ہدایۃ العباد، ج۲، اسباب التحریم ،م۳، امام تحریر الوسیلہ ،ج۲، اسباب التحریم ، م۳، فاضل ، جامع المسائل ، ج۱،س۱۴۴۶ و دفتر تمام مراجع