ahkam - e- rozaکتب اسلامی

اذان سے پہلے جنابت

٭سوال۶۸: اگر ماہ رمضان میں اس اعتقاد کے ساتھ کہ ابھی غسل کا وقت ہے غسل کرنے لگ جاتا ہے اورغسل کے دوران میں معلوم ہوتا ہے کہ غسل کی کچھ مقدار اذانِ صبح کے ساتھ انجام پائی ہے تو اس کے روزے کا حکم کیا ہے؟
تمام مراجع : اس کا روزہ صحیح ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔دفتر تمام مراجع

Related Articles

Back to top button