ahkam - e- rozaکتب اسلامی

سفر میں رئویت ہلال

سوال ۱۷۰: ۔ وہ افراد جو کام کے سلسلہ میں خلیج فارس کے ممالک میں جاتے ہیں جبکہ وہاں پر ایک دن  پہلے اول ماہ کا اعلان ہو جاتا ہے ان کے ماہ ِرمضان میں روزہ اور عید فطر کا حکم کس محل کی مناسبت سے ہو گا ؟
تمام مراجع : اگر شرعی طریقوں اور معتبر ذریعے سے اول ماہ وہاں پر ثابت ہو جائے تو ضروری ہے کہ جس مقام پر رئویت ِہلال ہو اس پر عمل کیا جائے(۱)۔

(حوالہ)
(۱) العروۃ الوثقی،ج۲،فصل فی طرق ثبوت ہلال

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button