fb-ahadithفیس بک

نیکی کرنے کا ثواب

19

نیکی کرنے کا ثواب
:حضرت رسول خدا فرماتے ہیں کہ
دنیا میں نیکی کرنے والا آخرت میں نیکی کرنے والے کی مانند ہے ،پوچھا گیا یا رسول الله یہ کیسے ممکن ہے ؟ فرمایا یہ الله کی رحمت سے معاف کیا جائے گا اسکی نیکیاں لوگوں کو دی جائیں گی پھر انہیں جنت میں داخل کیا جائے گا لہٰذا یہ دنیا و آخرت دونوں جگہ نیکی کرنے والا ہوگا۔
ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق

Related Articles

Back to top button