fb-ahadithفیس بک

توبہ کا ثواب

10

توبہ کا ثواب
:حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نےفرمایا
جو توبہ کرے الله اسے معاف کردے گا اسکے اعضاءِ بدن کو حکم ملے گا کہ اس کے گناہ پوشیدہ رکھو اور زمین کے ٹکڑوں کو حکم ملے گا اسکے گناہوں کو چھپاؤ اور اعمال لکھنے والے فرشتوں سے کہا جائے گا اس کے گناہ کو بھول جاؤ۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button