fb-ahadithفیس بک

سچ بولنے کا ثواب

6

سچ بولنے کا ثواب
:حضرت امام جعفر صادقؑنے فرمایاکہ
’’جو شخص سچ بولتا ہے، سب سے پہلے الله اس کی تصدیق کرتا ہے اور وہ شخص خود کو صادق سمجھنے لگتا ہے اور جو جھوٹ بولتا ہے تو تب بھی سب سے پہلے خد ا اس کی تکذیب کرتا ہے اور وہ شخص خود کو بھی جھوٹا جانتا ہے‘‘۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button