fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب

3

حضرت امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب
:راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادقؑ کو فرماتے ہوئے سنا
’’ یقینا حضرت امام حسین ؑکی قبر کی جگہ باعث احترام اور معروف ہے اگر کوئی معرفت کے ساتھ وہاں پناہ لے تو اسے پناہ ملے گی میں نے عرض کی میں آپ پر قربان جاؤں مجھے اس جگہ کے متعلق بتائیں کہ کتنی ہے ؟ فرمایا آج انکی قبر مشخص ہے اس قبر کے سر ، پاؤں ، دائیں ، بائیں ہر طرف سے پچیس ہاتھ کا فاصلہ، مقام قبر، ہے‘‘۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button