fb-ahadithفیس بک

یتیم کے سر پردست ِشفقت رکھنے کا ثواب

12

یتیم کے سر پردست ِشفقت رکھنے کا ثواب
:حضرت امیر المؤمنینؑنے ارشاد فرمایا
’’جو مؤمن یا مؤمنہ کسی یتیم پر رحم کرتے ہوئے دست شفقت رکھے گا تو خدا اسے قیامت والے دن ہر بال کے مقابلے میں نور عطا فرمائے گا‘‘۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button