fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب

4

حضرت امام موسیٰ کاظم (علیہ السلام) فرماتے ہیں:
’’جو حضرت امام حسین کے حق ، احترام اور ولایت کو پہچانتے ہوئے دریائے فرات کے کنارے زیارت کرے گا تو اس کا کمترین ثواب یہ ہے کہ خدا اس کے اول سے آخر تک کے تمام گناہ معاف کردے گا‘‘۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button